قروح عفنہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سڑاند کے زخم، وہ زخم جن میں حرارت غریبہ کے غلبے سے تعفن آگیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سڑاند کے زخم، وہ زخم جن میں حرارت غریبہ کے غلبے سے تعفن آگیا ہو۔